Mittwoch, 25. Dezember 2013

عمرِ لا حاصل کا حاصل

عمرِ لا حاصل کا حاصل
ایک جلد میں پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے


اور ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات
  اب تک کا تخلیقی کام اس کتاب میں یکجا ہے۔پانچ شعری مجموعوں اورچھ نثری مجموعوں
 کے علاوہ اس میں ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات بھی شامل ہیں۔
عمرِ لاحاصل کا حاصل کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔یہ تیسرا ایڈیشن ای بک کی صورت میں
 شائع کیا جا رہا ہے۔دوسرے ایڈیشن کے مقابلہ میں اس میں میگزین سائز کے 62 صفحات زائد ہیں۔
جو نئی تخلیقات پر مشتمل ہیں۔
...........................................
عمرِ لاحاصل کا حاصل
 کے دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء کا سرورق
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9c1ZpY0xvRVh0bGs/edit
 ...................................................................
عمرِ لا حاصل کا حاصل
  کے پہلے اور عوامی ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء کا سرورق

  

Keine Kommentare:

Kommentar veröffentlichen